انوار اسلام |
س کتاب ک |
نماز جمعہ کے وقت ٹی وی پر پروگرام پیش کرنا اور دیکھنا کیسا ہے؟ آج کل ٹی وی پر جمعہ کے دن عین اس وقت پروگرام شروع ہوتا ہے جب نمازِ جمعہ شروع ہوتی ہے، جس سے کئی ٹی وی دیکھنے کے شوقین اور نمازِ جمعہ پڑھنے والوں کی نماز قضاء ہوجاتی ہے، جمعہ قضاء کرنے والوں پر بھی اس کا وبال پڑے گا، اور ٹی وی والوں پر بھی، معلوم نہیں کہ کیا یہ لوگ مسلمان نہیں کہ لوگوں کو نمازِ جمعہ سے روکنے کا سبب بنتے ہیں؟ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۹۱، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)