انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** سریہ حضرت غالب بن عبداللہ لیثی بجانب فدک(صفر۸ہجری) حضور اکرم ﷺ نے حضرت غالبؓ بن عبداللہ لیثی کی سریہ کدید میں کامیابی حاصل کرکے واپس ہونے کے بعد فرمایا! " اﷲ کا نام لے کر وہاں جاؤ جہاں بشیر ؓ بن سعد کے ساتھی شہید ہوئے تھے " ان کے ہمراہ آپﷺ نے دوسو آدمیوں کو روانہ فرمایا، چنانچہ انھوں نے وہاں پہنچ کر کچھ لوگوں کو قتل کیا اور کچھ اونٹوں کو ساتھ لے کے آئے (ابن سعد)