انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** مستحقین کی مددکرنے والوں کو آپﷺان الفاظ سے دعا دیتے وائل بن حجر نبی پاک ﷺ کے متعلق نقل فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ نے صدقہ بھیجنے والے کو یہ دعادی بَارَکَ اللہُ فِیْہ وَفِیْ اِبِلہ (الدعاء:۱۷۰۲) ابلہ کی جگہ جو مال یا چیز حاصل کرے اس کا نام لے،مثلاً فی مالہ