انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
جہری نماز میں مسبوق قراءت جہری کرے یا سرّی؟ قراءت بالجہر پڑھنا اس کو جہریہ میں افضل ہے، اور آہستہ پڑھنا بھی درست ہے، اگر اگر جہر کرے تو ادنیٰ جہر پر اکتفاء کرے، اس لئے کہ وہ چھوٹی ہوئی رکعتوں کی ادائےگی میں منفرد ہے اور منفرد کو جہر و سر میں اختیار ہوتاہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۳۸۳، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)