انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حکم کی تصنیف فن تاریخ سے اس حلیفہ کو بہت شوق تھا اندلس کی ایک تاریخ اس خلیفہ نے خود لکھی تھی مگر وہ زمانہ کی دست بردی سے ضائع ہوگئی روئے زمین کے علماء خواہ وہ کسی قوم اور کسی مذہب اور کسی علم وفن سے تعلق رکھتے ہوں قرطبہ کی طرف کھنچ کھنچ کرچلے آئے تھے غرض کہ خلیفہ حکم کے زمانے میں قرطبہ تمام علوم وفنون کا ایک ہی لانظیر مرکز تھا۔