انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** اللہ تعالی جس بندے کے لئے خیر کا ارادہ فرماتے ہیں حضرت انسؓ سے مروی ہے کہ نیکی اعمال میں نصف عبادت ہے اور نصف دعا ہے،اللہ تعالی جب کسی سے خیر کا ارادہ کرتا ہے تو اس کے قلب کو دعاء میں لگادیتا ہے۔ (مطالب عالیہ:۳/۲۲۶)