انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تہجد کی نماز باجماعت ادا کرنا کیسا ہے؟ تین مقتدیوں تک جماعت بن جائے تو اجازت ہے، اگر اس سے زائد ہوں تو مکروہ ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۲۳۷،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند۔فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۳۱۱، مکتبہ دارالعلوم دیوبند۔فتاویٰ رحیمیہ:۶/۲۱۷، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۷۴، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)