انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** اقامت کی دعاء حضرت ابو امامہ یا اصحاب نبی پاک ﷺ سے ثابت ہے کہ حضرت بلال نے اقامت شروع کی اور جب قد قامت الصلوٰۃ پر آئے تو نبی پاک ﷺ نے اقامھا اللہ وادامھا فرمایا باقی تمام کلمات کوآپﷺنے اذان کی طرح دہرایا۔ (ابوداؤد:۷۸،ابن سنی:۹۴) فائدہ:اقامت میں تمام کلمات اسی طرح دہرائے جس طرح سنے صرف قدقامت الصلوٰۃ پر یہ دعاء پڑھے،اقامت کے بعد دعاء مشروع نہیں ہے۔