انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** گردن کے مسح کے وقت حدیث علیؓ وانسؓ میں یہ دعاء ہے اَللّٰھُمَّ فَکِّ رَقَبَتِیْ مِنَ النَّارِ وَاَعُوْذُبِکَ مِنَ السَّلَاسِلِ وَالْاَغْلَالَ (فردوس،اتحاف:۲/۳۶۵) یا اَللّٰھُمَّ اِعْتِقْ رَقَبَتِیْ مِنَ النَّارِ (طحطاوی علی الدرر:۷۵،شامی:۱/۸۶) ترجمہ:اے اللہ ہماری گردن کو جہنم سے آزاد فرما اور اے اللہ میں پناہ مانگتا ہوں طوق اورزنجیروں سے۔