انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تراویح میں سامع نے بھول کر آیتِ سجدہ پڑھ دی تو کیا حکم ہے؟ تراویح میں سامع نے لقمہ دینے میں غلطی سے سجدہ کی آیت پڑھ دی تو چونکہ مقتدی نے آیتِ سجدہ پڑھی ہے اس لئے اس پر اور دیگر مقتدیوں پر ایسے ہی امام پر سجدۂ تلاوت واجب نہ ہوگا۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۲۷۱، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)