انوار اسلام |
س کتاب ک |
سورۂ فاتحہ مکمل پڑھنا واجب ہے یا نہیں؟ نماز میں مکمل سورۂ فاتحہ پڑھنا واجب ہے، اگر کوئی آیت بھول جائے تو ترکِ واجب کی وجہ سے سجدۂ سہو لازم ہے، اگر سورۂ فاتحہ کے ساتھ پڑھی جانے والی سورۃ کی ایک آیت کو دو مرتبہ پڑھ دے تو سجدۂ سہو واجب نہ ہوگا۔ (کتاب الفتاویٰ:۲/۴۲۹،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔احسن الفتاویٰ:۴/۳۲، زکریا بکڈپو، دیوبند۔فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۸۷، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)