انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا بیوی شوہر کوغسل دے سکتی ہے؟ اکثرعورتیں شوہر کے مرنے کے بعد اپنے شوہر کوہاتھ نہیں لگاتی ہیں، جہلاً عورتوں کا خیال ہے کہ نکاح ٹوٹ جاتا ہے، عورتوں کا یہ خیال غلط ہے؛ بلکہ عورت کے لئے شرعاً جائز ہے کہ شوہر کوبعد موت کے کفن اور غسل دے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۴۹۲،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ احسن الفتاویٰ :۴/۲۱۵، زکریا بکڈپو، دیوبند۔)