انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** وہ لوگ جن کی شکل وصورت حضورﷺ سے ملتی تھی ۱۔حضرت جعفرؓ بن ابی طالب۔ ۲۔حضرت حسینؓ بن علی۔ ۳۔قثم بن عباس۔ ۴۔ابوسفیان بن حارث۔ ۵۔سائب بن عبید۔ ۶۔مسلم بن معیت ۷۔کابس بن ربیعہ بن مالک السامی۔ ۸۔مصعب بن عمیر۔ (تلقیح)بحوالہ نقوش لاہور،رسول نمبرجلددوم)