انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** رقت قلب کے وقت حضرت ابی ؓ سے مرفوعاً نقل ہے کہ رقت قلب کے وقت دعاء کو غنیمت سمجھو کہ (وقت) رحمت ہے۔ (دیلمی،کنز:۲/۶۶) حضرت ابن عمرؓ سے مرفوعاً نقل یہ ہے کہ جب تم اپنے دل میں رقت محسوس کرو تو دعاء کو غنیمت سمجھو۔ (دیلمی کنز:۲/۶۶)