انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** قریش کے جاسوس سپہ سالار مالک بن عو ف نے اپنے جاسوس مسلمانوں کے حالات دریافت کرنے کے لئے روانہ کئے تھے؛ لیکن وہ بہت بری حالت میں واپس ہوئے، مالک نے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ ہم نے کچھ چت کبرے گھوڑوں پر سفید انسان دیکھے جنھیں دیکھ کر ہماری حالت خراب ہوگئی،