انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** دودھ دینے والی بکریاں ابراہیم بن عبداللہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی دودھ دینے والی بکریاں سات تھیں : ۱۔عجوہ ۲۔زمزم ۳۔سُقیا ۴۔برکہ ۵۔دَرسہ ۶۔اِطلال اور اطراف ان کو اُم ایمن چراتی تھیں (ابن سعد)