انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ظہر کی سنت پڑھے بغیر فرض کی امامت کرسکتا ہے یا نہیں؟ امام سنتیں پڑھے بغیر نمازِ ظہر پڑھادے تو اس صورت میں فرضِ ظہر ادا ہوجائے گی، لیکن بلا عذر ایسا کرنا خلافِ سنت ہے، کیونکہ ظہر کی چار سنتیں مؤکدہ ہیں اور ان کا وقت فرض سے پہلے ہی ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۱۹۷،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)