انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** ۱)۔ابومحمدحسین البغوی (۵۱۶ھ) صاحب معالم التنزیل نے کتاب المصابیح (مشکوٰۃ المصابیح اسی پر مرتب کی گئی ہے) شرح السنۃ لکھیں، اکمال میں ہے: "کان إماماً فی الفقہ والحدیث وکان متورعاً ثبتاً حجۃ صحیح العقیدۃ فی الدین"۔ (الاکمال:)