انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** نماز کے بعد استغفار براء بن عازب ؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جو شخص نماز کے بعد یہ پڑھے اس کے گناہ معاف ہوجائیں گے گووہ جنگ سے پیٹھ پھیر کر بھاگا ہو۔ اَسْتَغْفِرُ اللہَ وَاَتوُبُ اِلَیْہِ (ترغیب:۲/۴۵۴،مجمع:۱۰/۱۰۴) حضرت ثوبان آپ ﷺ کے خادم آپ ﷺ کے متعلق نقل کرتے ہیں کہ آپ جب نماز سے فارغ ہوتے تو ۳ مرتبہ استغفار فرماتے۔ (ابوداؤد:۲۱۲)