انوار اسلام |
س کتاب ک |
نماز اندھیرے میں پڑھنے کی کو ئی تاکید آئی ہے؟ روشنی ختم کرکے اندھیرے میں نماز پڑھنے کی کوئی تاکید نہیں ہے، بوقتِ ضرورت روشنی کرنا ضروری اور اس میں نماز پڑھنا بلاکراہت درست ہے، بلا ضرورت اور ضرورت سے زائد روشنی کرنا اسراف میں داخل اور ممنوع ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۶۸۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)