انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** کسی پربددعا نہ کرے حضرت جابرؓ سے مروی ہے کہ نبی پاک ﷺ نے فرمایا نہ اپنے اوپر بددعاءکرو اورنہ اپنی اولاد پر بددعاء کرو،نہ اپنے خادم پر بددعا کرو، نہ اپنے مال پر بددعاءکرو(مثلاًخداکرے برباد ہوجائے،چولہے میں جائے) کسی قبولیت کے اوقات میں نہ پڑجائے قبول ہوجائے۔ (ابوداؤد:۲۱۴،اذکار:۳۴)