انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** جب گھر میں داخل ہو حضرت ابن عباسؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ جب سفر سے گھر تشریف لاتے اور اہل میں داخل ہوتے تو یہ دعا پڑھتے اَوْبًا اَوْبًا لِرَبِّنَا تَوْباً لا یُغَادِرُ عَلَیْنَا حَوْبً. (نزل الابرار:۳۳۸) ترجمہ: واپس آئے اپنے رب سے توبہ کرتے ہیں ... حضرت ابن عباسؓ کی ایک روایت میں ہے کہ آپﷺ جب سفر سے واپس ہوتے تو آئِبُونَ تَائِبُونَ عَابِدُوْنَ لِرَبِّنَا حَامِدُوْنَ پڑھتے اور جب گھر میں داخل ہوجاتے تو یہ پڑھتے تَوْباً تَوْباً لِرَبِّنَا اَوْباً لا یُغَادِرُ عَلَیْنَا حَوْبًا (ابن سنی:۴۷۸،احمد:۱/۲۵۶،بیہقی:۵/۲۵۰)