انوار اسلام |
س کتاب ک |
مکروہ وقت میں شروع کی ہوئی نفل کا کیا حکم ہے؟ مکروہ وقت میں نفل شروع کرنے سے واجب ہوگئی، مگر اس وقت ان کا توڑنا واجب ہے، دوسرے وقت میں قضاء پرھے، اگر اس وقت نماز نہ توری بلکہ پوری کرلی تو گناہ ہوگا ، لیکن واجب ادا ہوجائے گا، قضاء کرنا لازم نہیں ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۹۲، زکریا بکڈپو، دیوبند)