انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
گوہ کا شرعی حکم ( ایک خشکی کا جانور ہوتا ہے جو جنگلی چوہے کے مشابہ ہوتا ہے ) حنفیہ کے نزدیک گوہ حرام ہے مگر شوافع کے یہاں اس کا کھانا حلال ہے ۔ (احکام الحیوان:۱۳۹)