انوار اسلام |
س کتاب ک |
کفن پرخوشبو لگاسکتے ہیں؟ خوشبو کفن میں لگانا مستحب ہے؛ البتہ جوخوشبو مرد کے لئے حالتِ حیات میں منع ہے، یعنی ورس اور زعفران، اس کا کفن میں لگانا بھی منع ہے؛ اسی کودرمختار میں لکھا ہے کہ یہ جہل ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۵۲۴،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)