انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت شیخ محمد بن عبدالجبار نفریؒ (۱)اس گناہ کی علامت جس سے اللہ تعالیٰ ناراض ہوتا ہے یہ ہے کہ اس کے بعد گنہگار کو دنیا کی طرف رغبت ہوجاتی ہے ، اور جو شخص دنیا کی طرف راغب ہوگیا تو اس نے اللہ تعالیٰ کے ساتھ کفر کا باب کھول دیا اس لئے کہ معاصی کفر کی خواہش و ارادہ رکھتی ہے ۔