انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۹)نوادرالاصول فی معرفۃ اقوال الرسول یہ ابوعبداللہ محمدالحکیم الترمذیؒ کی تالیف ہے، جوحاشیہ مرقات الوصول کے ساتھ بیروت سے شائع ہوئی ہے، حکیم ترمذی اپنے وقت کے قطب تھے۔ (فتوحات مکیہ:۱/۱۸۴)