انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
جمعہ میں دوسرا خطبہ بھول جائے تو كيا كرے دوسرا خطبہ مسنون ہے؛ اگرایک خطبہ بھی دے دے، تونماز جمعہ ہوجائے گی؛ بلکہ اگرصرف حمدوتسبیح کا کلمہ یا لَاإِلٰہَ إِلَّااللہ خطبہ کی نیت سے پڑھ لے تواس سے بھی خطبہ ادا ہوجاتا ہے اور نماز دُرست ہوجاتی ہے؛ البتہ قصداً ایسا کرنا مکروہِ تحریمی ہے۔ (کتاب الفتاویٰ:۳/۴۵،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)