انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** محمد بن عبداللہ اشجعی محمد بن عبداللہ اشجعی نے وارد اندلس ہوکر بہت جلد ہثیم کے خلاف حالات تیقیق کرلیے اور ہثیم کی خطا کاری کا مکمل ثبوت بہم پہنچ جانے کے بعد اپنے آپ کو خلیفہ کے حکم کو لوگوں پر ظاہر کرکے ہثیم کو معزول اور گرفتار کرکر پابجولاں خلیفہ کی خدمت میں رونہ کردیا اور خود کئی مہینے اندلس میں قیام کرکے وہاں کے انتظامات اور بگڑے ہوئے حالات کو درست کرکے عبدالرحمن بن عدباللہ غافقی کو اندلس کا امیر بناکر دمشق کی جانب روانہ ہوگیا یہ واقعہ ۱۱۳ھ کاہے۔