انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** آمر عبیدی کا قتل آخر ۵۲۴ ھ میں قرامطہ یا فدائیوں کے ایک گروہ نے سواری کے وقت حملہ کرکے آمر عبیدی کو قتل کردیا، چونکہ اُس نے کوئی بیٹا نہ چھوڑا نہ تھا، اسی لئے اُس کے چچازاد بھائی عبدالمجید نے تخت نشین ہوکر اپنا لقب ’’حافظ لدین اللہ‘‘ رکھا لوگوں نے حافظ لدین اللہ کے ہاتھ پر اس شرط کے ساتھ بیعت کی کہ آمر کی حاملہ بیوی کے پیٹ سے اگر لڑکا پیدا ہوا تو وہ مستحقِ حکومت سمجھا جائے گا۔