انوار اسلام |
س کتاب ک |
خطبہ کی غلطی سے نماز میں نقص نہیں آتا جمعہ میں خطبہ فرض ہے اور خطبہ کی غلطی ہوجانے سے نماز میں کچھ خلل نہیں آتا۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۱۰۳، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)