انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
وضوکرنے والا شخص وضو کی دُعائیں پڑھے یا اذان کا جواب دے؟ اذان کا جواب دینا بہتر ہے کہ اس کے لئے صیغہ امر ہے اور جوابِ اذان کی حدیث دُعائے وضو کی حدیث کے مقابلہ میں قوی ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۴۲۴،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)