انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
اذان کے وقت کتّے رونے کی کیا حقیقت ہے؟ اذان سن کر ایک کتا ہمارے مدرسہ کے سامنے ہمیشہ رُوتا ہے اور چلاتا ہے، دیگر جگہوں پر بھی ایسا ہوتا ہے، یہ کوئی پریشانی کی بات نہیں ہے، اذان سن کرشیطان بھاگتا ہے؛ بعض دفعہ بعض جانوروں کوبھی وہ نظر آتا ہے، اس سے گھبراکر روتے اور آواز کرتے ہیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۴۴۲،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)