انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۴)راوی دیانت دار اور راستباز ہو فاسق نہ ہو غلط کار Wicked نہ ہو، امین ہو..... فسق سے مراد فسق فی العمل ہے، فاسق کی روایت کمزور ہوگی اور مزید تبیین کی محتاج ہوگی، رہا فسق فی القول توایسا کذاب راوی لائقِ تذکرہ ہی نہیں، نہ اس کی روایت کسی درجہ میں لائقِ قبول ہوگی۔