انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مشرکین کے جنازہ یاان کی تقریبات میں شرکت کی جاسکتی ہے یا نہیں؟ مشرکین اور کفار کے جنازہ میں شرکت جائز نہیں اور نہ ہی اُن کی مذہبی تقریبات اور دعوتوں میں شرکت جائز ہے، شادی بیاہ یادوسری غیر مذہبی تقریبات میں اگرکوئی دوسری غیرشرعی بات نہ ہوتوشرکت کی جاسکتی ہے۔ (کتاب الفتاویٰ:۳/۱۶۶،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)