انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
دوسرے کے لئے کھودی ہوئی قبر میں میت دفنادینا درست ہے؟ مالکِ زمین میت کونکلواسکتا ہے؛ البتہ اگرزمین وقف کی ہے اور کسی نے قبر کھدوائی ہو اور اس قبر میں دوسرا شخص اپنی میت دفن کرادے توقبر کھدوانے والا اُجرت کا مطالبہ کرسکتا ہے، میت کونکلوانے کا مطالبہ نہیں کرسکتا۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۷/۶۴، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)