انوار اسلام |
س کتاب ک |
تہجد کی کتنی رکعات افضل ہیں؟ اکثر چونکہ آنحضرت ﷺ نے آٹھ رکعت تہجد پڑھی ہیں اور تین وتر، ا س فقہائے حنفیہ نے آٹھ رکعت پر پابندی کو مستحب فرمایا ہے، اگر گنجائش نہ ہو تو دو یا چار رکعت بھی کافی ہیں۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۳۰۴، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)