انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** کلی کرتے وقت اَللّٰھُمَّ اَعِنِّی عَلٰی تِلَاوَۃِ کِتَابِکَ وَکَثْرَۃِ الذِّکْرِ لَکَ (القوت،عوارف،اتحاف السادۃ:۲/۳۵۵) یا اَللّٰھُمَّ اسْقِنِیْ مِنْ حَوْضِ نَبِیِّکَ مُحَمَّدٍ ﷺ کَاسًا لَا اَظْمَأُ بَعْدَہُ اَبَداً۔ (کتاب الاذکار:۲۴) ترجمہ:اے اللہ اپنے نبی محمد ﷺ کے حوض سے ہمیں سیراب فرما ایسی سیرابی کہ اس کے بعد پیاس نہ لگے۔ یا اَللّٰھُمَّ اَعِنِّیْ عَلٰی تِلاَوَۃِ الْقُرْآنِ وَذِکْرِکَ وَشُکْرِکَ وَحُسْنِ عِبَادَتِکَ (شامی:۱/۸۶،طحطاوی علی الدر:۱/۷۵) ترجمہ:اے اللہ ہماری مدد فرما تلاوت قرآن پر اپنے ذکر اورشکر اوراچھی عبادت پر۔ حضرت علیؓ سے ایک حدیث میں مرفوعاً یہ دعاء ہے۔ اَللّٰھُمَّ اَعِنِّیْ عَلیٰ تِلاَوَۃِ ذِکْرِکَ (مسند فردوس،اتحاف السادۃ:۲/۳۵۵) ترجمہ:اے اللہ ہماری مدد فرما اپنے ذکر کی تلاوت پر۔