انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** مسافر حضرت ابو ہریرہؓ سے نقل ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا تین دعائین قبول کی جاتی ہیں۔ (۱)روزہ دار کی دعاء (۲)مسافر کی دعاء (۳)مظلوم کی دعاء۔ (ابن حبان:۲/۶۱) فائدہ: مسافر سے دعاء کی درخواست مسنون ہے؛چنانچہ عمرہ کے سفر میں حضرت عمرؓ سے آپ ﷺ نے کہا تھا مجھے اپنی دعاؤں میں نہ بھولنا۔ (ترمذی:۲/۴۷۷،اذکار :۳۴۵)