انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تراویح پڑھنے والے کے پیچھے فرض والے کی اقتداء درست ہے یا نہیں؟ تروایح پڑھنے والے کے پیچھےفرض پڑھنے والے کی نماز نہ ہوگی۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۲۱۳، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)