انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حسن غریب دیکھئے اس کے تمام راوی عادل اور ضابط ہیں؛ لیکن تعدد طرق سے مروی ہو یہ اس میں شرط نہیں ہے؛ پس اس اعتبار سے حسن اور غریب کہ جس میں راوی کاتفرد بھی ہو کوئی منافات نہیں ہے، اس لیئے امام ترمذی نے روایت کے حسن ہونے اور غریب ہونے کوکئی سندوں میں جمع بھی کردیا ہے، جن کے تمام راوی عادل وضابط توہیں؛ لیکن کسی مقام پر ان کے نزدیک تفرد آگیا ہے؛ سوایسی حدیث ان کے ہاں حدیث صحیح غریب یاحسن غریب ہوگی۔