انوار اسلام |
س کتاب ک |
جن کو نمازِ عید نہ ملی کیا وہ تنہاء یا جماعت کے ساتھ نماز پڑھ سکتے ہیں؟ جس کو عید کی نماز نہیں ملی وہ تنہاء عید کی نماز نہیں پرھ سکتا، اسی طرح دو چار لوگوں کو نہ ملی ہو تو وہ بھی علٰحدہ نمازِ عید کی جماعت نہ کریں بلکہ اپنے مکان پر جاکر دو چار نفلیں الگ الگ پڑھ لیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۳۷۷،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)