انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
بِھڑ کا شرعی حکم (مکھیوں کی طرح کا ایک کیڑا ہوتا ہے) اس کا کھانا حرام ہے ، اور اس کا مارنا مستحب ہے ، حدیث شریف میں اس کا ذکر آیا ہے اور اس کے مارنے کی ترغیب دی ہے۔ (احکام الحیوان:۵۶)