انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سنتوں کے بعد اجتماعی دعاء کا کیا حکم ہے؟ سنتوں کے بعد اجتماعی دُعاء کے لئے امام اور مقتدیوں کا بیٹھے رہنا اور پھر مل کر دُعاء کرنا صحیح نہیں، اس کا اہتمام و التزام بدعت ہے، بدعت کا لفظ مطلق بولا جائے تو بدعتِ سیئہ ہی مراد ہوتی ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۷۴ ، کتب خانہ نعیمیہ۔ فتاویٰ محمودیہ:۵/۶۹۴،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۶/۵۸، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)