انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مسبوق تکبیر تحریمہ کہتے ہی امام نے سلام پھیردیا تو کیا حکم ہے؟ امام کے سلام پھیرنے سے پہلے تکبیر تحریمہ کہہ دیا ہے تو جماعت میں شامل ہونے والا شمار ہوگا، تکبیر تحریمہ دہرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۵۳، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۳۸۳، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)