انوار اسلام |
س کتاب ک |
گھٹنے زمین سے اٹھ گئے مگر سیدھا کھڑا نہ ہوا تو لوٹنے کا کیا حکم ہے؟ کوئی قعدۂ اخیرہ کے بعد بھول کر اٹھ رہا ہے ، ابھی سیدھا کھڑا نہیں ہوا صرف گھٹنے زمین سے علاحدہ ہوگئے اس کو لوٹ آنا چاہئے اور قعدہ کرنا چاہئے اور اس صورت میں سجدۂ سہو بھی واجب نہیں ہوگا۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۳۸۴، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)