انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
دیرتک قطرے آنے والے کے لیے طہارت کا طریقہ کیا ہے؟ جس شخص کویہ مرض ہو کہ دیر تک اُسے قطرے آتے رہتے ہیں اُسے پانی کے ساتھ استنجا کرنے سے پہلے ڈھیلے یاٹشو کا استعمال لازم ہے، جب اطمینان ہوجائے تب پانی سے استنجا کرے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۸۳، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)