انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** قاسم بنِ حمود کی دوبارہ حکومت قاسم یہ خبر سن کر ۴۱۳ ھ میں پھر قرطبہ میں آکر حکومت کرنے لگا یحییٰ مالقہ میں مقیم اورقابض ومتصرف ہوگیا، اس کے بھائی ادریس نے یہ دیکھ کر کہ مالقہ کی حکومت بھائی نے چھین لی،مالقہ سے روانہ ہوکر طنجہ پر قبضہ کرلیا، قاسم قرطبہ میں یحییٰ بن علی مالقہ میں اور ادریس بن علی طبخہ میں حکومت کرنے لگے۔۔