انوار اسلام |
س کتاب ک |
چلتے پھرتے تسبیح پڑھنا درست ہے یا نہیں؟ تسبیح پڑھنا چلتے پھرتے بھی جائز ہے، بلکہ بہت اچھی بات ہے کہ ہر وقت آدمی ذکر اللہ میں مصروف رہے، اگر کوئی تسبیح کے دوران غلط کام کرتا ہے تو اسے ایسا نہیں کرنا چاہئے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۷۹ ، کتب خانہ نعیمیہ)