انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** سورہ یس کی فضیلت حضرت ابوہریرہؓ سے منقول ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جو شخص سورہ یاسین رات اوردن میں اللہ پاک کی رضا کے لئے پڑھےگا اللہ پاک اس کی مغفرت فرمادے گا۔ (طبرانی،ابن سنی:۶۲۴،بسند صحیح)